‫مری دنیاکا محور مختلف ہے

‫مری دنیاکا محور مختلف ہے
نہ اس میں آ، یہ چکّر مختلف ہے

مجھے آتش بہ جاں رکھا گیا ہے
مری مٹّی کا جوہر مختلف ہے

حمیدہ شاہین‬

Posted on Mar 24, 2013