تمہیں کیسے کہیں آزاد ہیں ہم

تمہیں کیسے کہیں آزاد ہیں ہم
اس نگری میں آباد ہیں ہم
جہاں سوچ پہ پہرے ہوتے ہیں
جہاں جیتے ہیں نا مرتے ہیں
جہاں سوگ نا سہرے ہوتے ہیں
جہاں طاقت اندھی ہوتی ہے
جہاں منصف بہرے ہوتے ہیں . . . !

Posted on Jun 12, 2012