ذرا دیر

سورج کو نکلنے میں ذرا دیر کیا ہوئی
چڑیوں نے آسمان کو سَر پر اٹھا لیا

Posted on Oct 30, 2013