بس ایک چھوٹی سی ہاں کر دو

بس ایک چھوٹی سی ہاں کر دو
ہمارے نام اس طرح سارا جہاں کر دو

وہ محبتیں جو تمھارے دل میں ہیں
ان کو زبان پر لاؤ اور بیان کر دو

آج بس آپ کہو اور کہتے ہی جاؤ
ہم بس سنے ایسا بے - زبان کر دو

ہوئی پرانی داستاں ہیر رانجھا کی
تاریخ محبت کی پھر سے جوان کر دو

آ جاؤ کے ایسا ٹوٹ کر چاہوں تمہیں
ہماری محبت کو محبت کا نشان کر دو

اپنے دل میں اس طرح چھپا لو مجھ کو
رہوں ہمیشہ اس میں ایسا میرا مکان کر دو . . . !

Posted on Feb 10, 2012