فرض کرتے ہیں

فرض کرتے ہیں

چلو یہ فرض کرتے ہیں
کے تم مشرقِ ، میں مغرب ہوں

چلو یہ مان لیتے ہیں
بڑا لمبا سفر ہے یہ !

مگر یہ بھی حقیقت ہے تمہاری ذات کا سورج
بہت سا رستہ چل کر ، میری ہستی میں ڈوبے گا ! ! !

Posted on Feb 16, 2011