میں اپنے دامن میں چھپا لو تجھ کو ، 
 دل چاہتا ہے اپنا بنا لو تجھ کو 
 
 مر کے بھی نا ٹوٹے یہ رشتہ ہمارا ، 
 اس طرح سے اپنی روح میں سماں لو تجھ کو 
 
 تیرے پیار نے مجھے ہر چیز سے غافل کر دیا ، 
 اب دل کرتا ہے کے تجھ سے چرا لوں تجھ کو 
 
 تیرے بغیر اب جی نہیں سکتا میں 
 میرے پاس بیٹھ یہ سمجھا لو تجھ کو . . . ! 
 
Posted on Apr 19, 2012

سماجی رابطہ