نامہ تم کو لکھتی ہوں

سیاہی آنکھ کی حَل کر کے نامہ تم کو لکھتی ہوں
کے جس دم تم اسے دیکھو ، تمھیں دیکھیں میری آنکھیں

Siyahi aankh ki hal kar k nama tum ko likhti hun
k jis dam tum usay daikho, Tumhen daikhen meri aankhen

Posted on Aug 17, 2013