میں تیرا اعتبار کرتا ہوں

میں تیرا اعتبار کرتا ہوں
اسلئے انتظار کرتا ہوں

راز رکھنا تھا تیری چاہت کو
تذکرے بار بار کرتا ہوں

بھول سکتا نہیں اگر چاہوں
کیوں کے میں تم سے پیار کرتا ہوں

جانے والوں کا غم نہیں مٹتا
ٹوٹکے سد ہزار کرتا ہوں


ہو بھی سکتا ہے تو پلٹ آئی
دل کو یوں بے قرار کرتا ہوں

Posted on Dec 12, 2012