سنو پاگل سی اے لڑکی

سنو پاگل سی اے لڑکی

سنو پاگل سی اے لڑکی
کہی اور ان کہی کے درمیان
سولی پے لٹکی ہو
تمہیں معلوم ہے تم جان کر
منزل سے بھٹکی ہو ؟
یہ مانا تم بہت خوددار ہو
پر یہ حقیقت ہے
انا اک حد تک اچھی ہے
مگر اس حد سے آگے
یہ محض اک خود فریبی ہے
اذیت سہہ رہی ہو اور چپ ہو
کیا قیامت ہے
تم آخر کیوں نہیں کہتی
تمہیں محبت ہے ! ! !

Posted on Feb 16, 2011