تمھاری مسکراہٹ بھی عجیب ہے

تمھاری مسکراہٹ بھی عجیب ہے
کابھی اس میں خوشی
کابھی غم کے رَنْگ جھلکتے ہیں
مگر تمھاری مسکراہٹ میں جو چیز ہے
ہمیشہ پوشیدہ رہتی ہے
وہ تمھاری شکست ہے
اور آنسو . . . ! ! !

Posted on Mar 30, 2013