شعراء 

کیا وہ بساط الٹ گئی


کیا وہ بساط الٹ گئی، ہاں وہ بساط الٹ گئی
کیا وہ جواں گزر گئے؟ ہاں وہ جواں گزر گئے

رہگزر خیال میں دوش بدوش تھے جو لوگ
وقت کی گردِ راہ میں جانے کہاں بکھر گئے

آپ ہیں جون ایلیا، سوچیے اب دھرا ہے کیا
آپ بھی اب سدھاریے، آپ کے چارہ گر گئے

پیر, 04 فروری 2013

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
سکوت شام میں گونجی صدا اداسی کیتمہیں کتنا یہ بولا تھا
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.