شعراء 

میں جو کچھ بھی نہیں کرتا ہوں


میں جو کچھ بھی نہیں کرتا ہوں یہ ہے میرا سوال
اور سب لوگ جو کرتے ہیں وہ کیا کرتے ہیں

اب یہ ہے حالت ِ احوال کہ اک یاد سے ہم
شام جو ہوتی ہے تو بس روٹھ لیا کرتے ہیں

اک پہنائے عبث ہے جسے عالم کہیے
ہو کوئی اس کا خدا ہم تو دعا کرتے ہیں

پیر, 11 فروری 2013

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
بڑا احسان ہم فرما رہے ہیںتمہیں کتنا یہ بولا تھا
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.