شعراء 

سب سے اچھے لفظ


سب سے اچھے لفظ
میں صبح و شام لکھتا ہوں
زمیں پر جس قدر اچھی زبانیں بولی جاتی ہیں
میں ان سے حرف چنتا ہوں
اور تمہارا نام لکھتا ہوں

پیر, 04 فروری 2013

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
دل اس کو ڈھونڈ لایا ہےتمہیں کتنا یہ بولا تھا
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.