شعراء 

یہ سنا ہے


یہ سنا ہے کہ میرے کُوچ کے بعد
اس کی خوشبو کہیں بسی ہی نہیں

جائیے اور خاک اڑائیے آپ
اب وہ گھر کیا وہ گلی ہی نہیں

ہائے وہ شوق جو نہیں تھا کبھی
ہائے وہ زندگی جو تھی ہی نہیں

بدھ, 06 فروری 2013

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
سر صحرا حباب بیچے ہیںتمہیں کتنا یہ بولا تھا
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.