شعراء 

یہ ٹھیک ہے


یہ ٹھیک ہے کہ گردش حالات کے سبب
دل بھی مرا تباہ ہے ہمت بھی پست ہے

تم سوچتی بہت ہو تو پھر یہ بھی سوچنا
میری شکست اصل میں کس کی شکست ہے

پیر, 04 فروری 2013
یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
جو رعنائی نگاہوں کے لیے سامانِ جلوہ ہےتمہیں کتنا یہ بولا تھا
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.