ہم نازک ہیں بالکل کسی احساس کی طرح

ہم نازک ہیں بالکل کسی احساس کی طرح

تم نا سوچو گے تو مر جائیں گے

پس رہو یا دور بس اتنا خیال رکھنا

تم نا دیکھو گے تو مر جائیں گے

تتلیوں میں اور ہم میں یہ بات ہے مشترک

پکڑ کے جب چھوڑو گے ہمیں تو مر جائیں گے

اپنے دل کی ٹہنی پہ ہی کھلا رہنے دو

جب بھی ٹہنی سے توڑو گے تو مر جائیں گے

کبھی نا ملنا ہم سے موج دریا بن کے

مل کے جب بچھڑو گے ہم سے تو مر جائیں گے . . .

Posted on Feb 16, 2012