جو رک جاؤ تو تنہا ہو

کچھ پنچھی جھنڈ میں اُڑتے ہوں
اور رستہ بی کچھ مشکل ہو

کچھ دور افق پہ منزل ہو
اک پنچھی گھائل ہو جائے

اور بے دام ہو کر گر جائے
تو رشتے ، ناتے ، پیارے سب ،

کب اس کی خاطر رکتے ہیں
اس دُنیا کی ہے ریت یہی

جو ساتھ چلو تو ساتھ بہت
جو رک جاؤ تو تنہا ہو

Posted on Mar 22, 2014