تیری رحمتیں

تیری رحمتوں پہ ہے منحصر میرے ہر عمل کی قبولیت
نہ مجھے سلیقہ التجا ، نہ مجھے شعور نماز ہے

Posted on Jun 03, 2013