وہ بچھڑنے لگا مجھ سے تو انا ٹوٹ گئی

وہ بچھڑنے لگا مجھ سے تو انا ٹوٹ گئی
روٹھ جانا ہی ادا ہے مجھے معلوم نا تھا

صبح ہونے پے بھی آنکھوں سے اندھیرا نا گیا
رات سورج سے خفا ہے مجھے معلوم نا تھا

روٹھ جانے پے منانا اسے آتا ہی نہیں
یہ بھی میری ہی خطہ ہے مجھے معلوم نا تھا

زندگی جرم عناصر ہے زمانے میں
سانس لینا بھی سزا ہے مجھے معلوم نا تھا

Posted on Jul 30, 2011