آج ہم انہیں بیوفا بتاکر آئے ہیں

آج ہم انہیں بیوفا بتاکر آئے ہیں

آج ہم انہیں بیوفا بتاکر آئے ہیں
ان کے خطوں کو پانی میں بہاکر آئے ہیں
کوئی نکال کر پڑھ نا لے انہیں ،
اسلئے پانی میں بھی آگ لگا کر آئے ہیں

Aaj hum unhe bewafa batakar aaye hain
unke khaton ko pani me bahakar aaye hain
koi nikaal kar parh na le unhe,
isliye pani me bhi AAG lagakar aaye hain

Posted on Feb 16, 2011