اپنے اشکوں سے خود کو چھپا کے رونا

اپنے اشکوں سے خود کو چھپا کے رونا
جب تک رونا تو چراغوں کو بُجھا کے رونا
لوگ پڑھ لیتے ہیں چہرے پے لکھی تحریروں کو
کتنا مشکل ہے لوگوں سے چھپا کے رونا

Apnay ashqo say khud ko chhupa k rona
jab tak rona tou charaghon ko bhuja k rona
log parh letay hain chehray pay likhi tahreeron ko
kitna mushkil hai logon say chhupa k rona

Posted on Feb 16, 2011