دوست دوست سے خفا نہیں ہوتا

دوست دوست سے خفا نہیں ہوتا

دوست دوست سے خفا نہیں ہوتا ،
پیار پیار سے جدا نہیں ہوتا .
بھلا دینا میری کمیوں کو ،
کیونکہ انسان کبھی خدا نہیں ہوتا

Dost dost se khafa nahi hota,
Pyaar pyaar se juda nahi hota.
Bhula dena meri kamiyon ko,
Kyunk insaan kabhi Khuda nahi hota

Posted on Feb 16, 2011