کہاں سے آتی ہیں یہ ہچکیاں

کہاں سے آتی ہیں یہ ہچکیاں

کہاں سے آتی ہیں یہ ہچکیاں ،
نا جانے کون فریاد کرتا ہے ،
خدا ہمیشہ سلامت رکھے انکو ،
جو ہمیں اپنے دل سے یاد کرتا ہے

kahan se aati hain yeh hichikiyaan,
naa jaane kon fariyaad karta hai ,
khuda hamesha salamat rakhe unko,
jo hame apne dil se yaad karta hai

Posted on Feb 16, 2011