اسلامی

جو اللہ کے لیے دنیا میں جیا کرتے ہیں

جو اللہ کے لیے دنیا میں جیا کرتے ہیں
وہ دنیا میں رہ کر بھی جنت میں رہا کرتی ہیں
جو اپنے نہیں دوسروں کے لیے دعا کرتی ہیں
ان کے حق میں فرشتے بھی دعا کرتے ہیں

Posted on Aug 15, 2011

میں تو گم تھا کسی گمان میں

میں تو گم تھا کسی گمان میں
سکون ڈھونڈتا تھا مال میں
جو خود کو ڈھونڈا جہاں میں
ملا اپنا آپ قرآن میں
نیند میں تھا کے خواب میں
جگا دیا اس کتاب نے
میں پھرنے لگا در با در
نا جانے کیا ہوگا میرا حشر
کہا رب نے نا تو اتنا ڈر
کھلا ہوا ھ توبہ کا در
جھکا دے آکے اپنا سر
اور پا لے جنت میں اپنا گھر
رمضان مبارک

Posted on Aug 15, 2011

موت کے بعد

موت کے بعد
انسان 5 حصوں میں تقسیم ہوجائے گا . .
.
1 . روح
ملك الموت لے جائے گا
2 . مال
وارث لے جائینگے
3 . گوشت
کیڑے مکوڑے کھا جائیں گے
4 . ہڈیاں
مٹی کھا جائے گی
5 . نیکیاں
قرض دار لے جائیں گے
.
لیکن
کوشش کرنا
کے
ایمان
شیطان نا لے
جائے ، ، . .

Posted on Aug 15, 2011

انمول باتیں

انمول باتیں !

اللہ دے کے بھی آزماتا ہے لے کے بھی آزماتا ہے .
گناہ میں لذت ضرور ہے مگر سکون نہیں .
بات الفاظ کی نہیں لہجے کی ہوتی ہے .
کسی کے بارے میں برا مت سوچو ہو سکتا ہے وہ اللہ کی نظر میں تم سے بہتر ہو .

آدمی بیماری کے ڈر سے کھانا تو چھوڑ دیتا ہے مگر آخرت کے ڈر سے گناہ نہیں .

Posted on Aug 15, 2011

ہاتھ رکھ کر پیٹ پر

ہاتھ رکھ کر پیٹ پر کروٹیں بدل رہا ہوں میں فراز …
.
.
.
ارے کوئی یہ تو بتائے … .
.
.
مغرب کی آذان ہونی میں کتنا وقت ہے .

Posted on Aug 12, 2011

جب انسان دسترخوان

جب انسان دسترخوان
پر افطاری کا سامان رکھ
کر اذان کا انتظار کرتا
ہے تو
اللہ تعالی بڑے فخر سے
فرشتوں سے فرماتے ہیں کے
دیکھو میرے بندے کے سامنے
مختلف قسم کی خانے اور
پینے کی چیزیں موجود
ہیں لیکن وہ میرے خوف سے
نہیں کھا رہا
تب اللہ تعالی انسان سے
فرماتے ہیں
اے میرے بندے مانگ آج
میں تیری ہر دعا قبول
کروں گا

اللہ اذان سے پہلے دسترخوان
پر مانگی ہوئی دعا قبول فرماتے
ہیں .
تو دعا کیجیے
اپنی ، میری اور سب کی بھلائی کے لیے . . .

Posted on Aug 12, 2011

آج افطاری میرے ساتھ کرنا

آج افطاری میرے ساتھ کرنا .
.
.
.
بس آتے وقت 4 سموسے ،
فروٹ چاٹ ،
دہی بڑے اور ایک بڑی والی پیپسی یاد سے لیتے آنا .
.
پھر نا کہنا تمہیں انوائٹ نہیں کیا .

Posted on Aug 12, 2011

رمضان کا مبارک مہینہ

رمضان کا مبارک مہینہ ،
اللہ کی عبادت کا مہینہ
محبت اس معبود کی ،
اہمیت اس کھدائی علم کی . .
یہی ہے راہ خدائی کا مہینہ . .
رمضان کا مبارک مہینہ . .

Posted on Aug 09, 2011

آپکی محبت آپکی وفا ہی کافی ہے

آپکی محبت آپکی وفا ہی کافی ہے
تمام عمر یہ آسْرا ہی کافی ہے
افطاری پر بلاؤ ہمیں مگر تکلیف نا کرنا
میرے لیے صرف
کھجور
جوس
سموسے
پکوڑے
انگور
ایپل
امرود
بنانا
پزا
ڈرم اسٹک
شامی
چکن رول
کباب
بریانی
زردہ
قورمہ
مٹن
تکا
کسٹرڈ
کھیر
رائتہ
سلاد
اینڈ
کوکا کولا
ہی کافی ہے … .

Posted on Aug 09, 2011

ہوں آپ پہ رمضان کی لاکھوں برکتیں نازل

ہوں آپ پہ رمضان کی لاکھوں برکتیں نازل .
نا رہے دل 1 پل بھی عبادت سے غافل
آپکی ہر دعا ہو قبول کامل .
اور ان دعاؤں میں ہم بھی ہوں شامل .

Posted on Aug 09, 2011