اسلامی

سورہ فاتحہ

نماز فجر کے وقت ایک مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر دونوں ہاتھوں پہ پھونک مار کے چہرے پر پھیر لینے سے اس دن روزہ میں پیاس کا غلبہ نا ہوگا . …

Posted on Jul 26, 2011

رمضان کا پہلا عشرہ رحمت

رمضان کا پہلا عشرہ رحمت ،
دوسرا مغفرت ،
تیسرا دوزخ سے نجات ہے .
اللہ ہم سب رحم کری
( امین )

Posted on Jul 26, 2011

اپنی دعاؤں کے خاص لمحات میں

ماہ رمضان میں . .

اپنی دعاؤں کے خاص لمحات میں
2 جہاں کی عافیت مانگنا ،

دوزخ سے نجات مانگنا ،

رزق حلال

حسن اخلاق مانگنا ،

عشق رسول

شکر کرنے والی زبان

اور

صبر کرنے والا دل مانگنا .

، * ، رمضان مبارک ، * ،

Posted on Jul 26, 2011

تکبر

تکبر

شیطانی صفات ہے

اگر تم اپنے تکبر کو توڑنا چاہتے ہو

تو کسی غریب

اور مفلس کو سلام کیا کرو .

حضرت علی ( رضی اللہ )

Posted on Jul 20, 2011

پوری کائنات میں نہیں کوئی ایسا

پوری کائنات میں نہیں کوئی ایسا . .
نا کوئی بشر محمد ( صلی اللہ و علیہ وسلم ) جیسا .
نا کوئی کلام قرآن پاک جیسا .
نا کوئی سچا ابو بکر صدیق جیسا .
نا کوئی عادل عمر فاروق جیسا .
نا کوئی سخی عثمان غنی جیسا .
نا کوئی بہادر علی جیسا .
نا کوئی شہید حسین جیسا .
( رضی اللہ عنہ )

Posted on Jul 15, 2011

اللہ فرماتا ہے

اللہ فرماتا ہے

میری طرف آ کر تو دیکھ
متوجہ نا ہوں تو کہنا
میری راہ میں چل کے تو دیکھ
راہیں نا کھول دوں تو کہنا
مجھ سے سوال کر کے دیکھ
بخشش کی حد نا کر دوں تو کہنا .

Posted on Jul 15, 2011

وہ سہری کی ٹھنڈک

* رمضان*
وہ سہری کی ٹھنڈک
وہ افطار کی رونق
وہ آسمان کا نور
وہ تاروں کی چمک
وہ مسجدوں کا سنورنا
وہ میناروں کا چمکنا
وہ مسلمانوں کی دھوم
وہ فرشتوں کا ہجوم
اسی کا نام تو ہے رمضان

Posted on Jul 15, 2011

قرآن میں

قرآن میں تیس پارے ،
ایک سو چودہ سورہ ،
پینتالیس رکوع ،
چھیاسی ہزار چار سو تیس کلمات ،
تین لاکھ تینتس ہزار سات سو ساٹھ حرف ،
چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھ آیت ،
دو ہزار پانچھ سو چوراسی بار اللہ ( عزوجل ) کا نام ،
چھبیس بنیوں کا ذکر اور چودہ سجدے ہیں

Posted on Jul 15, 2011

کرو دوستی سچ سے

کرو دوستی سچ سے جھوٹ کو بھول جاؤ ،
رکھو خیال ماں باپ کا غیروں کو بھول جاؤ .
کرے جو ستم تم پر اسے بھول جاؤ ،
یہ راہ حق ہے جی جان سے اس میں ڈوب جاؤ ،
یارو اپنے ایمان کو کہیں سے تو ڈھونڈ لاؤ

Posted on Jul 15, 2011

یہ چھوٹی چھوٹی عبادت

یہ چھوٹی چھوٹی عبادت بڑا صلہ دے گی ،
گلاب کی طرح چہرہ تیرا کھلا دے گی ،
مت چھوڑنا کبھی اللہ ( عزوجل ) کی عبادت کو ،
یہ نماز خود تمہیں اللہ ( عزوجل ) سے ملا دے گی . .

Posted on Jul 15, 2011