اسلامی

ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں

ہم آپ کے دل میں رہتے ہیں
اس لیے ہر درد سہتے ہیں
کوئی ہم سے پہلے وش نا کر دے آپکو
اس لیے سب سے پہلے ہیپی رمضان مبارک کہتے ہیں

Posted on Aug 08, 2011

رات کو نیا چاند مبارک

رات کو نیا چاند مبارک
چاند کو چاندنی مبارک
فلک کو ستارے مبارک
ستاروں کو بلندی مبارک
اور آپ کو ہماری طرف سے
رمضان مبارک .

Posted on Aug 08, 2011

گل نے گلشن سے گل فام بھیجا ہے

گل نے گلشن سے گل فام بھیجا ہے
ستاروں نے آسمان سے سلام بھیجا ہے
مبارک ہو آپکو رمضان کا مہینہ
یہ پیغام ہم نے صرف آپکو بھیجا ہے

Posted on Aug 08, 2011

سکون ڈھونڈتا پھرتا تھا میں بہاروں میں

سکون ڈھونڈتا پھرتا تھا میں بہاروں میں
حسین وادیوں میں ، سرمئی نظاروں میں
میں اس تلاش میں جا پہنچا چاند تاروں میں
مگر یہ مجھے ملا قرآن کے تیس پاروں میں

Posted on Aug 08, 2011

جہاں جہاں بھی اجالا دکھائی دیتا ہے

جہاں جہاں بھی اجالا دکھائی دیتا ہے
میرے حضور کا جلوہ دکھائی دیتا ہے
یہ آرزو ہے وہیں جا کے میرا دم نکلے
جہاں سے گنبد خضرہ دکھائی دیتا ہے
ہیپی رمضان

Posted on Aug 08, 2011

چاند رات

چاند رات

چاند رات دراصل اللہ تعالی کی

طرف سے ان روزہ دروں کے لے انعام ہے ،

جنہوں نا گناہوں سے بچتے

ہوئی قرآن سنا اور قیام کیا

Posted on Aug 06, 2011

یا اللہ ہم تجھ سے مانگتے ہیں

دعا
یا اللہ ہم تجھ سے مانگتے ہیں
ایسی معافی جسکے بعد گناہ نا ہو
ایسی ہدایت جسکے بعد گمراہی نا ہو
ایسی رضا جسکے بعد ناراضگی نا ہو
ایسی رحمت جسکے بعد عذاب نا ہو
ایسی کامیابی جسکے بعد ناکامی نا ہو
ایسی عزت جسکے بعد ذلت نا ہو
یا اللہ مجھے دنیا اور آخرت کی ذلت سے بچا
مستقبل کے آنے والے دنوں میں سکون سکون عطا فرما
فارورڈ کرنے سے کتنے لوگ دعا مانگیں گے .
پتہ نہیں پتہ نہیں کس کی دعا ہمارے حق میں بہتری کرے

Posted on Aug 06, 2011

یا رب اس سوئی ہوئے انسان کو جگا دے

یا رب اس سوئی ہوئے انسان کو جگا دے ،
بستر ہے اس کا نرم تو پتھر کا بنا دے ،
کھٹملوں اور مچھروں کی ڈیوٹی اس پر لگا دے ،
جس کی ہوا سے وہ مدھوش ہے اس کو تو جلا دے ،
اور کچھ نہیں تو بس ایسے ایک سزا دے ،
خواب میں ایسے کوئی اس کے جیسا بھوت دکھا دے . .
سحری مبارک

Posted on Aug 06, 2011

حدیث پاک

حدیث پاک

کھانا کھا کے شکر ادا کرنے والے کا درجہ

صبر کرنے والے روزہ دار کے برابر ہوتا ہے .

Posted on Aug 06, 2011

پنجگانہ ہو نماز کے حج و زکوۃ ہو

پنجگانہ ہو نماز کے حج و زکوۃ ہو ،

ہم سب رُجو کرتے ہیں رحمان کی طرف ،

لیکن کرم کی حد ہے یہ رب کریم کی ،

رمضان چل کے آتا ہے انسان کی طرف . . ! !

Posted on Aug 06, 2011