گفتار

گفتار

اگر کچھ بننا چاہتے ہو تو ایک لمحہ بھی فضول باتوں میں ضائع نہ کرو۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

دشمن سے چھپانے والی بات والی بات دوست پر ظاہر کرنا حماقت ہے۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

کبھی نہ مرجھانے والے پھول خوش کلامی ہے۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

تلوار کا زخم جسم پر ہوتا ہے اور تلخ گفتار کا روح پر۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

بے وقوف کو بے وقوفانہ طرز میں جواب نہ دو۔ ایسا نہ ہو کہ تم بھی اس طرح بن جاؤ۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

بات چیت کا سلیقہ بھی ایک بہت بڑا فن ہے۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

زیادہ باتونی شخص پڑھنے کی طرف کم توجہ دیتا ہے۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

اپنا راز کسی دوسرے کو بتا کر اس سے پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا سخت حماقت ہے۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

تیری زبان پر دو دروازے دانت اور ہونٹ اس لیے لگاتے ہیں کہ تو نا گفتنی بات سے اس کو بند رکھے۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

دانت نعمت کھاتے کھاتے گھس گئے لیکن زبان شکایت کرتے کرتے نہ تھکی۔

Posted on Apr 04, 2011