گفتار

گفتار

خاموشی سب سے زیادہ آسان کام اور سب سے زیادہ نفع بخش عادت ہے۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

بغیر کسی ذریعہ اطمینان کے محض کسی کی قسم یہ اعتبار کرلینا غلطی ہے۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

جواب دینے میں جلدی نہ کرنا کہ بعد میں شرمندگی نہ ہو۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

زیادہ گفتگو کرنا ہر چند کہ اچھی باتیں ہوں دلیل دیوانگی ہے۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

عیارے چھوٹے کمبل کی طرح ہے۔ اس سے سر چھپاؤ تو پیر ننگا ہو جائے گا۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

خوشامد کرنے والا اور اس کو سن کر خوش ہونے والا دونوں کمینے ہیں اور ایک دوسرے کو دھوکا دیتے ہیں۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

تمہارا چال چلن اسی بات سے معلوم ہو سکتا ہے کہ تم کس چیز کو دیکھ کر خاموش ہوتے ہو۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

کوئی شیشہ انسان کی اتنی حقیقی تصویر نہیں کھینچ سکتا، جتنی اس کی بات چیت۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

خاموشی گفتگو کا بہت بڑا فن ہے۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

بے ہودہ باتیں مت کرو، فضول گفتگو سے بچو، اس سے شرم و حیا جاتی ہے۔

Posted on Apr 02, 2011