گفتار

گفتار

دانت نعمت کھاتے کھاتے گھس گئے لیکن زبان شکایت کرتے کرتے نہ تھکی۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

ایک اور ایک دو نہیں گیارہ ہوتے ہیں۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

جھوٹ تمام گناہوں سے بڑا ہے۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

ہنر مند میں کبھی مکھیاں نہیں پڑتیں۔

Posted on Apr 04, 2011

گفتار

ایک جھوٹ سے بہت سے جھوٹ لازم آتے ہیں۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

سچی بات آدھی لڑائی ہوتی ہے۔ حتیٰ کہ اندھے کو بھی اگر اندھا کہہ دیں تو ہو سر آتا ہے۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

منحوس چیز کے پر ہوتے ہیں۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

سو بے وقوفوں کا گروہ ایک عقل مند نہیں بن سکتا۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

جو بات کان میں سنائی جائے وہ اکثر سو سو میل کے فاصلے سے سنی جاتی ہے۔

Posted on Apr 02, 2011

گفتار

اگر سچ سننے والے نہ ہوں تو بولنے سے کیا فائدہ۔

Posted on Apr 02, 2011