اسلامی معلومات

قرا?ن مجید کی سب سے چھوٹی ا?یت کونسی ہے؟
۔ والضحٰی
۔ والفجر
افضل الا?یات کس کو کہا جاتا ہے؟
آیت الکرسی کو
ا?یت الکرسی کس پارے میں ہے؟
تیسرے سپارے میں ہے
ا?یت الکرسی کس سور? میں ہے؟
سورۃ البقرہ میں ہے
لفظ ی?سین سے کونسی مقدس ہستی مراد لی جاتی ہے؟
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
کیا بوقت نزع سور? ی?سین کو پڑھنا صحیح حدیث سے ثابت ہے؟
حدیث سے ثابت نہیں
کس سور? کو بوقت نزع پڑھا جاتا ہے؟
سورۃ یٰسین کو
قرا?ن مجید کی کونسی سورتیں صرف تین ا?یات پر مشتمل ہیں؟
• سورۃ الکوثر
• سورۃ العصر
• سورۃ النصر
قرا?ن مجید کی کونسی سورتیں لفظ
قل سے شروع ہونے والی درج ذیل سورتیں ہیں:

• سورۃ الجن
• سورۃ الکافرون
• سورۃ الاخلاص
• سورۃ الفلق
• سورۃ الناس
قرا?ن مجید کی دو سورتوں کے نام بتائیں جن کے حروف تہجی ایک جیسے ہی ہیں؟
• سورۃ ص
• سورۃ ق