اسلامی معلومات

بصرہ میں کونسے مشہور تابعی قراء تھے؟
• حضرت ابو عالیہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت ابو رجا رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت افرین عاصم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت یحییٰ بن یعمر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت الحسن رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
•حضرت قتادہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
کوفہ میں مشہور تابعین قراء کے نام بتائیں؟
• حضرت علقمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت الاسود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت مروق رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت عبیدہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• عمرو بن شرجیل رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• الحارث بن قیس رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• الربیع بن الخثیم رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• عمرو بن فیمون رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• ابو عبدالرحمٰن سلمی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• زرین حیش رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت عبید بن فضیلہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت سعید بن جبیر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت النخعی اور علامہ شعبی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہم
مکہ مکرمہ میں کونسے مشہور تابعین قراء تھے؟
• حضرت عبداللہ بن عمر رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت عطاء بن ابی رباح رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت طاؤس مجاہد عکرمہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
• حضرت ابن ابی ملیکہ رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ
تابعین میں مشہور قراء کونسے حضرات تھے؟
مدینہ منورہ میں:
• حضرت سعید المسیب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عروہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عمر بن عبدالعزیزرضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت سلیمان بن الیسار رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عطاء بن الیساررضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت معاذ بن الحارث رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عبدالرحمٰن بن ہرمزر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• ابن شہاب زہری
• مسلم بن جندب
• زید بن اسلم
مشہور قراء حضرات کون تھے؟
درج ذیل میں ملاحظہ فرمائیں:
• حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت علی بن ابی طالب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت طلحہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت سعد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت حذیدفہ بن الیمان رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت سالم رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عبداللہ بنم عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عبداللہ بن زبیر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عبداللہ بن عمر و العاص رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عائشہ ام المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت حفصہ ام المومنین رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عبادہ بن الصامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت مجمع بن جاریہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت فضالتہ بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت مسلمہ بن مخلد رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت قبہ بن عامر رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت قیس بن الصوصعتہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
(کتاب القرآن لابی عبید)
قاری کسے کہا جاتا ہے ؟
جس شخص نے قرآن مجید کو قواعد و تجدید کے مطابق پڑھا ہو، اسے قاری کہا جاتا ہے۔
قراء کس لفظ کی جمع ہے؟
قاری کی۔
عہد نبوی میں قرآن کے محافظ کون تھے؟
درج ذیل قرآن مجید کے حفاظ قرآن تھے:
• حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عبادہ بن الصامت رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت ابن بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت ابولدرداء رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت ابو زید قبیس بن السکن رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت سعید بن عبید رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• حضرت مجمع بن جاریہ (الاقفان) رضی اللہ تعالیٰ عنہ
• ابن ابی داؤد کی ہدایت کے مطابق عہد نبوی میں حفاظ کرام رضی اللہ تعالیٰ عنہ
حضرت ورش کس کے شاگرد ہیں؟
حضرت امام نافع رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ کے شاگرد ہیں۔
مغربی افریقہ میں کس کی قرأت مشہور ہے؟
حضرت ورش کی قرأت مشہور ہے۔