قصص الانبیاء 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 13:48

حضرت یُوشع بن نُون علیہ السلام

مسند ا?حمد: 193/1‘ صحیح البخاری‘ ا?حادیث الا?نبیائ‘ باب‘ حدیث: 3473 وصحیح مسلم‘ السلام‘ باب الطاعون حدیث: 2218

حضرت یوشع علیہ السلام کی وفات

جب بیت المقدس پر بنی اسرئیل کا قبضہ ہوگیا تو وہ وہاں مقیم رہے? ان میں اللہ کے نبی حضرت یوشع علیہ السلام موجود تھے جو اللہ کی کتاب تورات کے مطابق ان پر حکومت کرتے رہے حت?ی کہ وہ فوت ہوگئے? وفات کے وقت ان کی عمر ایک سو ستائیس سال تھی? وہ حضرت موس?ی علیہ السلام کے بعد ستائیس سال زندہ رہے?

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.