روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

لیلة القدر کی فضیلت اور اس کے مسائل

”حضرت انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رمضان آیا، تو رسول اللہﷺ نے فرمایا” یہ جو مہینہ تم پر آیا ہے اس میں ایک رات ایسی ہے جو(قدرومنزلت کے اعتبار سے) ہزار مہینوں سے بہتر ہے جو شخص اس(کی سعادت حاصل کرنے) سے محروم رہا وہ ہربھلائی سے محروم رہا۔“ نیز فرمایا” لیلة القدر کی سعادت سے صرف بدنصیب ہی محروم کیا جاتا ہے۔“

اسے ابن ماجہ نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن ابن ماجہ، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1333

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.