روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

لیلة القدر کی فضیلت اور اس کے مسائل

”حضرت ابو ذر رضی اللہ عنہ کہتے ہیں رسول اللہ ﷺ نے فرمایا” جس نے (رمضان میں) امام کے واپس ہونے تک امام کے ساتھ قیام کیا(یعنی نماز تراویح باجماعت اداکی) اس کے لئے ساری رات قیام کا ثواب لکھا جائے گا۔“

اسے ترمذی نے روایت کیا ہے۔
صحیح سنن الترمذی، للالبانی، الجزءالاول، رقم الحدیث1646


”حضرت عثمان بن عفان رضی اللہ کہتے ہیں میں نے رسول اللہ ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا ہے”جس نے عشاءکی نماز باجماعت ادا کی اس نے گویا نصف رات قیام کیا اور جس نے (نماز عشاءباجماعت ادا کرنے کے بعد)صبح کی نماز باجماعت ادا کی اس نے گویا ساری رات قیام کیا۔“

اسے مسلم نے روایت کیا ہے۔
مختصر صحیح مسلم، للالبانی، رقم الحدیث324

صفحات

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.