روزوں کے مسائل 
18 فروری 2011
وقت اشاعت: 14:18

نماز تراویح کے مسائل

نماز تراویح(یا تہجد) کی مسنون رکعتیں آٹھ ہیں، لیکن غیر مسنون رکعتوں کی کوئی حد نہیں، جو جتنی چاہے پڑھے۔

”حضرت ابو سلمہ بن عبد الرحمن رضی اللہ عنہ نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما سے پوچھا”رسول اللہﷺ کی رمضان کی رات کی نماز کیسی ہوتی تھی؟“ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہما نے جواب دیا” رسول اللہﷺ رمضان میں رات کی نماز(یعنی تراویح) یا غیر رمضان کی رات کی نماز(یعنی تہجد) گیارہ رکعتوں سے زیادہ نہ پڑھتے تھے۔ چار رکعتیں پڑھتے اور ان کے طول و حسن کا کیا کہنا، پھر چار رکعتیں پڑھتے جن کے طول و حسن کا کیا کہنا، پھر تین رکعت وتر ادا فرماتے۔“

اسے بخاری اور مسلم نے روایت کیا ہے۔
اللؤلؤ والمرجان، الجزءالاول، رقم الحدیث426

صفحات

اس زمرہ سے آگے اور پہلے

اس سے آگےاس سے پہلے
نماز تراویح کے مسائلروزے کے بارے میں ضعیف اور موضوع احادیث
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.