تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 جون 2011
وقت اشاعت: 7:46

سابق افغان صدر کی ملاعمر سے پاکستان میں ملاقات کا دعویٰ

اے آر وائی - امریکی اخبار وال اسٹریٹ جنرل نے اپنی ایک رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ افغانستان کے سابق صدر برہان الدین ربانی کے نمائندے نے طالبان رہنما مْلا عمر سے پاکستان میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات گزشتہ ہفتے پاکستان میں ہوئی۔



اخبار کے مطابق نمائندے کا تعلق افغان امن جرگے سے ہے اور اس جرگے کے سربراہ برہان الدین ربانی ہیں۔ اخبار کاکہنا ہے کہ سابق صدر کا کہنا ہے کہ ان کے طالبان سے مذاکرات میں اس ملاقات کے بعد تیزی آئی ہے۔

یہ متن رومن اردو میں پڑھیںYe Matan/Text Roman Urdu Mein Parhein
متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.