تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 23:14

افغانستان میں خود کش حملہ25افراد ہلاک

اے آر وائی - افغان صوبے قندوز میں خودکش حملے کے نتیجے میں سیکورٹی اہلکاروں سمیت پچیس افرادہلاک ہوگئے۔ گورنر قندوز سرورحسینی کے مطابق خود کش حملہ آور گاڑی میں سوارتھا۔ اس نے بارود سے بھری گاڑی مصروف علاقے میں دھماکے سے اڑادی ۔



گورنرقندوز کے مطابق حملہ آوروں کا نشانہ پولیس تھی۔ حملے میں سات پولیس اہلکار ہلاک اور پانچ زخمی ہوئے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.