تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
28 فروری 2014
وقت اشاعت: 19:20

اوباما کتنے ہی مصروف ہوں، ایکسرسائز کے لیے وقت نکال لیتے ہیں

جیو نیوز - واشنگٹن…امریکی صدر بارک اوباما کتنے ہی مصروف کیوں نہ ہوں ایکسر سائز کے لیے وقت نکال لیتے ہیں ، ان کے ساتھ نائب صدر جو بائیڈن بھی ورزش کرتے ہیں ۔یہ مثال ہے ان لوگوں کے لیے بھی جو مصروفیت کا بہانہ بناکر ہلنے کانام تک نہیں لیتے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.