تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مارچ 2014
وقت اشاعت: 5:55

امریکی بحریہ کا ہارنٹ جیٹ طیارہ گرکر تباہ ہوگیا

جیو نیوز - نیویارک… امریکی بحریہ کا ہارنٹ جیٹ طیارہ گرکر تباہ ہوگیا، پائلٹ کی تلاش جاری ہے ،امریکی میڈیا کے مطابق امریکی نیوی کا جیٹ طیارہ تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، فیلن میں نیول ائیر اسٹیشن پر F/A-18C ہارنیٹ تربیتی پرواز پر تھا، حادثہ ائیراسٹیشن کے احاطے میں ہوا،حادثے کی وجوہات اور پائلٹ کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.