تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مارچ 2014
وقت اشاعت: 21:30

یوکرین میں حکومت پرغیرقانونی قبضہ کیاگیا؛ روسی وزیر اعظم

جیو نیوز - ماسکو…روسی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ یوکرین میں حکومت پرغیرقانونی قبضہ کیاگیا ہے، حکومت کی تبدیلی نئے انقلاب کے ذریعے ہوگی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.