تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
2 مارچ 2014
وقت اشاعت: 21:46

یوکرین کے نیول چیف کا کریمیا میں روس کے حامی حکام کی حمایت کااعلان

جیو نیوز - کیو…غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق یوکرین کے نیول چیف نے کریمیا میں روس کے حامی حکام کی حمایت کااعلان کردیا۔ نیول چیف نے کہا ہے کہ انہوں نے کریمیا کے کمانڈر انچیف کے احکامات پر عمل کرنے کا حلف لے لیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.