تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
6 مارچ 2014
وقت اشاعت: 2:1

بولیویا میں سالانہ میلہ، حادثات اور پرتشدد واقعات میں 70افراد ہلاک

جیو نیوز - لاپیز…بولیویا میں سالانہ میلے کے دوران مختلف حادثات اور پرتشدد واقعات میں 70افراد ہلاک ہوگئے،بولیویا کے دارالحکومت لاپیز میں 4 روزہ سالانہ میلے کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں افراد نے شرکت کی، بولیویا کی پولیس کے مطابق میلے کے دوران مختلف پر تشدد واقعات اورحادثات میں 70 افراد ہلاک ہوئے، بولیویا کے وزیر داخلہ کا کہنا ہے کہ زیادہ تر اموات ٹریفک حادثات کی وجہ سے ہوئیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.