تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 مارچ 2014
وقت اشاعت: 6:22

ملائشین ائیرلائنز کا مسافر طیارہ سمندر میں گر کر تباہ ،239افراد سوار تھے

جیو نیوز - کوالا لمپور…ملائشین ائیرلائنز کا مسافر طیارہ ویت نام کے تھوچھوجزیرے کے نزدیک سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا ، کوالا لمپور سے بیجنگ جانیوالی پرواز میں 239 افراد سوار تھے،جن میں227مسافر اور12افراد پر مشتمل عملہ شامل ہے۔چینی سرکاری ٹی وی کے مطابق بد قسمت طیارے میں سوار160مسافروں کاتعلق چین سے تھا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارے میں ملائشین ،فرانسیسی،امریکی ،چینیوں سمیت 13ممالک کے مسافرسوارتھے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.