تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
8 مارچ 2014
وقت اشاعت: 8:14

امریکی ریاست مونٹانا میں سردی کی شدت میں،دریاؤں میں سیلاب

جیو نیوز - الکورن ۔مونٹانا…امریکی ریاست مونٹانا میں سردی کا راج ختم ہوگیا، دریا کے کنارے برف پگھلنا شروع ہوگئی ہے۔امریکا کی مشرقی ریاست مونٹانا کے یلو اسٹون دریاکے کنارے جمی ہو ئی برف پگھلنا شروع ہو گئی ہے ،دریا میں پانی کی سطح بلند ہونے کے ساتھ برف بھی شامل ہوجاتی ہے ، جس سے دریا کی روانی متاثر اور سیلاب کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے۔محکمہ موسمیات نے سیلاب کے پیش نظر، ریاست کے مختلف علاقوں میں ایمرجنسی وارننگ جاری کر دی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.