تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
9 مارچ 2014
وقت اشاعت: 9:17

عراق میں خودکش کاربم دھماکا،12 افراد ہلاک،60 زخمی

جیو نیوز - بغداد…عراق کے دارالحکومت بغداد کے قریب واقع شہر حلہ میں خودکش کار بم دھماکے میں 12افراد ہلاک اور 60 سے زائد زخمی ہوگئے۔حلہ میں ہونیوالا خود کش کار بم دھماکہ شہر کے ایک مصروف چیک پوائنٹ پر کیا گیا تھا، حملہ اتنا شدید تھا کہ اس سے درجنوں کاروں کو نقصان پہنچا،کئی افراد اپنی گاڑیوں میں بیٹھے بیٹھے ہی جل کر راکھ ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حملے میں زخمیوں میں سے کئی کی حالت تشویش ناک ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.