تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
10 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:26

سعودی عرب میں تیز و گرد آلود ہواوٴں کے ساتھ شدید بارشیں

جیو نیوز - ریاض…سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں تیز و گرد آلود ہواوٴں کے ساتھ شدید بارشیں شروع ہوگئی ہیں۔ عرب ٹی وی کے مطابق شہریوں کو بارشوں کے دوران محتاط رہنے اور نشیبی علاقوں میں نہ جانے کی ہدایات کی گئی ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.