تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
11 مارچ 2014
وقت اشاعت: 17:50

لیبیا کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم علی زیدان کوبرطرف کردیا

جیو نیوز - طرابلس…لیبیا کی پارلیمنٹ نے وزیراعظم علی زیدان کو ان کے عہدے سے برطرف کردیا۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق وزیراعظم کی برطرفی کے بعد لیبیا کے وزیرِ دفاع کو ملک کا عبوری وزیر اعظم نامزد کیا جائے گا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.