تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
12 مارچ 2014
وقت اشاعت: 19:22

نیویارک:گیس لیکیج سے عمارت میں دھماکا، 2خواتین ہلاک ،17افراد زخمی

جیو نیوز - نیویارک …نیویارک میں مین ہٹن کے قریبی علاقے ہارلیم میں رہائشی عمارت میں گیس کی لیکیج کے باعث دھماکے کے نتیجے میں 2خواتین ہلاک ہوگئیں جبکہ 17افراد زخمی ہوئے۔امریکی میڈیاکے مطابق دھماکے سے دو عماتیں گرگئیں، دونوں عمارتوں کے کئی رہائشی افراد لاپتا ہیں۔ دھماکے کے بعد لگنے والی آگ بجھانے کے لیے 200فائر فائٹرز مصروف ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق دھماکے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.