13 مارچ 2014
وقت اشاعت: 16:34
ورجینیا:جارج میسن یونی ورسٹی میں بم کی اطلاع
جیو نیوز - نیویارک…امریکی ریاست ورجینیا کی جارج میسن یونی ورسٹی میں بم کی اطلاع ملی ہے۔امریکی میڈیا کے مطابق یونی ورسٹی میں بم کی اطلاع ملنے پر یونی ورسٹی کی عمارتیں خالی کروالی گئی ہیں۔