تازہ ترین سرخیاں
 عالمی خبریں 
16 مارچ 2014
وقت اشاعت: 19:31

کریمیا : ریفرنڈم میں نوے فیصد ووٹر روس سے الحاق چاہتے ہیں،ایگزٹ پول

جیو نیوز - سیواستوپول، کریمیا…ایگزٹ پول کے مطابق یوکرین کے علاقے کریمیا میں ہونے والے ریفرنڈم میں نوے فیصدووٹروں نے روس سے الحاق کے حق میں ووٹ دیے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق کریمیامیں ریفرنڈم کاووٹنگ ٹرن آوٴٹ80فیصدرہا۔ادھر دوسری جانب واشنگٹن میں ترجمان وائٹ ہاؤ س نے کہا ہے کہ ریفرنڈم کے نتائج کو مستردکرتے ہیں،ترجمان نے مزید کہا کہ کریمیامیں روس کے اقدامات خطرناک ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.